ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں /   کرکٹ پر سٹہ لگانے والا گرفتار

  کرکٹ پر سٹہ لگانے والا گرفتار

Thu, 11 May 2017 00:53:22    S.O. News Service

 بنگلور :10 /مئی(ایس او نیوز) پولیس نے کرکٹ پر سٹہ لگانے والے ایک 52 سالہ شخص کو گرفتار کرکے اس کے پا س سے 353000 روپئے نقد ضبط کئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سریش کمار جین کے مکان پر چھاپہ مارا گیا تھا جو وہاں ان دنوں جاری آئی پی ایل کے ٹی 20 میچوں کیلئے سٹہ کا پیسہ جمع کررہا تھا۔اس کے پاس سے چار موبائیل فون بھی برآمد ہوئے ہیں۔ وی وی پورم پولیس نے کیس درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔


Share: